منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عثمان بزدار نہ جانے کہاں کھوگئے ہیں جس کسی کو ملیں وہ پنجاب اسمبلی پہنچا دیں

datetime 26  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نہ جانے کہاں کھوگئے ہیں جس کسی کو ملیں وہ پنجاب اسمبلی پہنچا دیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی سے اعلان لاتعلقی کررکھا ہے ، اب تو ان کے اپنے اراکین بھی عثمان بزدار کی شکل بھول گئے ہیں، نہ جانے عثمان بزدارکہاں

کھو گئے ہیں اور ان کی اب تو تصویر ہی دیکھنے کو مل ملتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ عثمان بزدار کی تلاش گمشدگی کا اب اشتہار اخبار میں دینا ہوگا، پارلیمنٹ کو اہمیت نہ دینے والوں نے اس کی ساکھ مجروح کی ہے ، عثمان بزدارنہ جانے کب سے پنجاب اسمبلی نہیں آئے ، ان کے پنجاب اسمبلی نہ آنے کی وجہ سے حکومتی اراکین میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے اور یہ اراکین اضطرابی کیفیت میںمبتلا ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…