جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

انٹرپول کے ذریعے انڈونیشیا سے گرفتار کیا گیا ڈاکو لقمان عرف ہلاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020
MIAN TARIQ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں انٹرپول کے ذریعے انڈونیشیا سے گرفتار کیا گیا ڈاکو لقمان عرف ہلاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا، مقابلے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ، دوسرا فرار ہوگیا۔پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم لقمان کو سامان کی برآمدگی کے لیے وزیر آباد لے جایا جارہا تھا کہ ڈسکہ روڈ پر موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کی جس سے گرفتار ملزم ہلاک لقمان عرف ہلاکو مارا گیا۔

فائرنگ کرنے والے ایک ملزم ماسٹر اعجاز کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم ماسٹر اعجاز کی مارے گئے لقمان عرف ہلاکو سے پرانی دشمنی تھی، مارے گئے ملزم لقمان کو انڈونیشیا سے گرفتار کر کے ایک روز پہلے ہی پاکستان لایا گیا تھا۔لقمان عرف ہلاکو کے خلاف بھتا خوری، قتل اور اقدام قتل کے 26 مقدمات درج تھے اور اس کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…