ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بڑھتی مہنگائی سے تنگ پشاور کے شہریوں نے وزیراعظم عمران خان کا علامتی جنازہ پڑھا دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں اور آٹے کی قیمت تو یک دم اتنی زیادہ بڑھ گئی ہے کہ غریب عوام کیلئے د و وقت کی روٹی بھی مشکل ہو گئی ہے اور عوام مختلف طریقوں سے حکومت پر اپنا غصہ نکالتے ہوئے دکھائی بھی دیتے ہیں ۔سوشل میڈیا پر پشاور کے ایک علاقے

میں نماز جنازہ پڑھائے جانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں درجنوں افراد ایک میت کے گرد جمع ہیں ، یہ علامتی جنازہ وزیر اعظم عمران خان کا ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ لکڑی کا ایک عارضی سا تابوت تیار کیاگیا ہے جس میں عمران خان کی تصویر والا بینر رکھا گیاہے ۔حکومت نے اسے مسترد کرتے ہوئے ن لیگی ایجنڈا قرار دیدیا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…