جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے رہنما ء اور معروف گلوکارابرار الحق کو حکومت نے اہم عہدے پر فائز کردیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

تحریک انصاف کے رہنما ء اور معروف گلوکارابرار الحق کو حکومت نے اہم عہدے پر فائز کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و معروف گلو کار ابرار الحق کو چیئرمین ہلال احمر مقرر کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و معروف گلو کار ابرار الحق کو چیئرمین ہلال احمر مقرر کردیا ہے۔صدر مملکت نے ابرارالحق کی تقرری کا نوٹیفیکیشن… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما ء اور معروف گلوکارابرار الحق کو حکومت نے اہم عہدے پر فائز کردیا، نوٹیفکیشن جاری

ملک بھر میں پٹرول کی شدید قلت،جمعیت علمائے اسلام (ف)کااحتجاج اور جگہ جگہ دھرنے عوام کو بھاری پڑ گئے،انتہائی تشویشناک اعلان کردیاگیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملک بھر میں پٹرول کی شدید قلت،جمعیت علمائے اسلام (ف)کااحتجاج اور جگہ جگہ دھرنے عوام کو بھاری پڑ گئے،انتہائی تشویشناک اعلان کردیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام(ف)کے آزادی مارچ کے پلان بی کے تحت اہم شاہراہوں پر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ملک بھر میں پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے احتجاج کے باعث کراچی ایکسپریس وے… Continue 23reading ملک بھر میں پٹرول کی شدید قلت،جمعیت علمائے اسلام (ف)کااحتجاج اور جگہ جگہ دھرنے عوام کو بھاری پڑ گئے،انتہائی تشویشناک اعلان کردیاگیا

حکومت کے خاتمے میں صرف چند دن باقی،کاؤنٹ ڈاؤن شروع، مولانافضل الرحمان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کے خاتمے میں صرف چند دن باقی،کاؤنٹ ڈاؤن شروع، مولانافضل الرحمان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

نوشہرہ (این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران پاکستانی عوام پر حکمرانی کے لائق نہیں ہے کیونکہ یہ منتخب حکومت نہیں بلکہ نامزدکردہ اور مینڈیٹ چور حکمران ہے اور کوئی بھی چور امین نہیں اور جو امین نہیں وہ صادق کیسے ہو سکتا ہے،پاکستانی عوام، سیاسی… Continue 23reading حکومت کے خاتمے میں صرف چند دن باقی،کاؤنٹ ڈاؤن شروع، مولانافضل الرحمان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

فردوس عاشق اعوان کی کیا حیثیت ہے؟ ان میں ہمت ہے تو جی ٹی روڈ سے گزریں، حالات خراب ہو سکتے ہیں اگر ۔۔۔ جے یو آئی ف نے حکومت کو خبردار کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

فردوس عاشق اعوان کی کیا حیثیت ہے؟ ان میں ہمت ہے تو جی ٹی روڈ سے گزریں، حالات خراب ہو سکتے ہیں اگر ۔۔۔ جے یو آئی ف نے حکومت کو خبردار کر دیا

مالاکنڈ(این این آئی)خیبرپختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر اور مولانا فضل الرحمان کے بھائی سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے پلان بی میں مزید شدت دیکھنے میں آسکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں، احتجاج ہمارا جمہوری حق… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کی کیا حیثیت ہے؟ ان میں ہمت ہے تو جی ٹی روڈ سے گزریں، حالات خراب ہو سکتے ہیں اگر ۔۔۔ جے یو آئی ف نے حکومت کو خبردار کر دیا

’’نوازشریف مر جائے ہمارا کیا جاتا ہے‘‘خواجہ آصف کےسابق وزیراعظم سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر نے کیا پیغام جاری کر دیا ؟

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’نوازشریف مر جائے ہمارا کیا جاتا ہے‘‘خواجہ آصف کےسابق وزیراعظم سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر نے کیا پیغام جاری کر دیا ؟

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ خواجہ آصف کے جھوٹ کی قعلی کھول دیتا ہے، حیران ہوں یہ لوگ کس دیدہ دلیری سے اسمبلی میں جھوٹ بولتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا کہ خواجہ آصف نے… Continue 23reading ’’نوازشریف مر جائے ہمارا کیا جاتا ہے‘‘خواجہ آصف کےسابق وزیراعظم سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر نے کیا پیغام جاری کر دیا ؟

عوام سے لوٹی گئی دولت کی برآمدگی، اب تک کتنے ارب روپے کی خطیر رقم ریکور کر لی گئی ؟ کرپٹ افراد کیخلاف گھیرا مزید تنگ ، چیئرمین نیب نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

عوام سے لوٹی گئی دولت کی برآمدگی، اب تک کتنے ارب روپے کی خطیر رقم ریکور کر لی گئی ؟ کرپٹ افراد کیخلاف گھیرا مزید تنگ ، چیئرمین نیب نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو (نیب )کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے دوسرے روز بھی نیب لاہور بیورو کا دورہ کیا جہاں انہیں ڈائریکٹر جنرل سلیم شہزاد نے میگا کرپشن کے مقدمات اور نیب لاہور کی جانب سے بدعنوان عناصر سے ہونے والی ریکوری پر جامع بریفنگ دی۔چیئر مین نیب جسٹس جاوید اقبال… Continue 23reading عوام سے لوٹی گئی دولت کی برآمدگی، اب تک کتنے ارب روپے کی خطیر رقم ریکور کر لی گئی ؟ کرپٹ افراد کیخلاف گھیرا مزید تنگ ، چیئرمین نیب نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

پاکستان آرمی میں سولجر کی خالی آسامیوں پر بھرتی بے روزگار نوجوان کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان آرمی میں سولجر کی خالی آسامیوں پر بھرتی بے روزگار نوجوان کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

سکھر(این این آئی)آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں سولجر کی خالی آسامی کا پہلا سلیکشن شیڈول 2019جاری کیا گیا ہے، جس کی آخری تاریخ 25نومبر مقرر کی گئی ہے۔ جس کے تحت مذکورہ آسامی کے لیے خواہشمند امیدوارا ن جوکہ سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور نوشہروفیروز اضلاع سے تعلق… Continue 23reading پاکستان آرمی میں سولجر کی خالی آسامیوں پر بھرتی بے روزگار نوجوان کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اپوزیشن جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا اعلان کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

اپوزیشن جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں حکومت نے پاکستان میڈیکل کمیشن اور قومی احتساب بیورو ترمیمی بل سمیت متعدد آر ڈیننس واپس لے لئے ہیں ، کچھ بلز پر بحث ہوگی اور کچھ قائمہ کمیٹیوں کوبھیجے جائینگے جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا اعلان کردیا

فضل الرحمان کے ملک کو بند کرنےکے اعلان کا کیا بنا ؟ مولانا کے کارکنان اس وقت پاکستان میں کتنی جگہ پر سڑکیں بند کر کے بیٹھے ہیں اور ان کی کل تعداد کتنی ہے ؟ جان کر آپ بھی یقینا ً دنگ رہ جائینگے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

فضل الرحمان کے ملک کو بند کرنےکے اعلان کا کیا بنا ؟ مولانا کے کارکنان اس وقت پاکستان میں کتنی جگہ پر سڑکیں بند کر کے بیٹھے ہیں اور ان کی کل تعداد کتنی ہے ؟ جان کر آپ بھی یقینا ً دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی صدیق جان نے مولانا فضل الرحمان کی کال پر ملک بھر کی سڑکیں بند کرنے اعلان پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ مولانا کے جانثار کارکنان شروع میں 24مقامات پر دھرنا دے کر بیٹھ گئے تھے جبکہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب پاکستان میں صرف چھ مقامات ایسے ہیں… Continue 23reading فضل الرحمان کے ملک کو بند کرنےکے اعلان کا کیا بنا ؟ مولانا کے کارکنان اس وقت پاکستان میں کتنی جگہ پر سڑکیں بند کر کے بیٹھے ہیں اور ان کی کل تعداد کتنی ہے ؟ جان کر آپ بھی یقینا ً دنگ رہ جائینگے