جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

 آٹے کے نرخوں میں تضاد نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی) حکومت پنجاب کی طرف سے آٹا بحران پر قابو پانے کے لئے اضلاع کے آٹا سیل پوائنٹس اور ٹرکنک پوائنٹس پر آٹا کے نرخوں میں تضاد نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع میں آٹا بحران پر قابو پانے کے لئے فلور ملوں کے ذریعے آٹا سیل پوائنٹس اور ٹرکنک پوائنٹس کا اجراء  کیا

جن پر آٹا کے نرخوں میں تضاد سامنے آ رہا ہے جس میں کسی جگہ 790 روپے کہیں 795 روپے اور متعدد پر 805 روپے 20 کلو آٹا تھیلوں کی فروخت جاری ہے اس طرح اشیاء  ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کے لئے انتظامیہ کی کارکردگی کا پھول کھل کر عوام کے سامنے آ گیا ہے دوسری طرف چینی کی قیمتوں میں اضافہ حکومت اور انتظامیہ کے لئے چیلنج ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…