وزیراعظم کا دورہ کراچی،ناراض  اتحادیوں سے اہم  ملاقات طے

26  جنوری‬‮  2020

کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی کے دوران اتحادیوں سے بھی ملاقات کریں تاہم اہم اتحادی متحدہ قومی مومنٹ پاکستان سے کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، دورے کے دوران وزیراعظم کنگری ہاؤس جائیں گے جہاں وہ جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پگارا سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں جی ڈی اے کے مرکزی رہنما بھی موجود ہونگے۔اس ضمن میں جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلات سردار رحیم نے بتایاکہ ملاقات میں سندھ میں ترقیاتی منصوبوں، دیہی سندھ میں

نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔دوسری جانب وزیراعظم کے دورہ کراچی کے دوران اتحادی جماعت ایم کیو ایم کو نظر اندازکردیاگیاہے، شیڈول میں کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ذرائع ایم کیو ایم نے اس ضمن میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے ملاقات کا کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی خواہش ہے کے وزیر اعظم بہادر آباد تشریف لائیں، ناراض اتحادی جماعت کی قیادت نے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اس خواہش کا اظہار کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…