حادثے کے بارے غلط بیانی اور حقائق چھپانا بھی شیخ رشید کا جرم ہے،شیخ رشید کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی، پلوشہ خان نے کہاہے کہ تیز گام سانحے کی رپورٹ شیخ رشید کو وزارت سے برطرف کیا جائے۔ایک بیان میں شیخ رشید احمدنے کہاکہ شیخ رشید سیاست پر داغ اور وزارت چلانے کی اہلیت نہیں رکھتے، شیخ رشید پر سانحہ تیز گام میں قتل عام… Continue 23reading حادثے کے بارے غلط بیانی اور حقائق چھپانا بھی شیخ رشید کا جرم ہے،شیخ رشید کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا











































