شہبازشریف چین میں پھنسے پاکستانیوں کی آواز بن گئے ، حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ چین میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کے لئے واضح حقائق قوم کو بتائے جائیں ،چین سے پاکستانی طالب علموں کو نکالنے سے متعلق سچائی قوم کو بتائی جائے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ حیرت… Continue 23reading شہبازشریف چین میں پھنسے پاکستانیوں کی آواز بن گئے ، حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا











































