شریف خاندان کے تمام دعوے جھوٹے تھے؟ شریف خاندان نے لندن فلیٹس دراصل کب حاصل کئے تھے؟ خواجہ آصف حقیقت سامنے لے آئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ 1992-93ء میں لندن فلیٹس خریدے گئے اور شریف خاندان 1992-93ء سے ہی لندن فلیٹس میں رہائش پذیر ہیں۔ لیگی رہنما خواجہ آصف نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے… Continue 23reading شریف خاندان کے تمام دعوے جھوٹے تھے؟ شریف خاندان نے لندن فلیٹس دراصل کب حاصل کئے تھے؟ خواجہ آصف حقیقت سامنے لے آئے











































