موجودہ حکومت کا جانا ٹھہر گیا، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی بھی ہمارے اپنے ہیں، لیگی رہنما نے اشارہ ملتے ہی تبدیلی لانے کا اعلان کر دیا
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) اور اس کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی بھی ہمارے اپنے ہیں۔ مرکز اور پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنے قائد شہباز… Continue 23reading موجودہ حکومت کا جانا ٹھہر گیا، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی بھی ہمارے اپنے ہیں، لیگی رہنما نے اشارہ ملتے ہی تبدیلی لانے کا اعلان کر دیا











































