اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

احسن اقبال نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، درخواست میں حیران کن موقف

datetime 30  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی پراجیکٹ میں نیب کے ہاتھوں گرفتار ہیں۔ن لیگی رہنما نے درخواست میں موقف اپنایا کہ ان پر مالیاتی کرپشن کا کوئی الزام نہیں، نیب کی جانب سے

ابھی تک ریفرنس بھی دائر نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ کبھی نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار نہیں کیا۔احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل ہونے کے باعث سیاسی انتقام کے طور پر گرفتار کیا گیا۔درخواست میں وفاق کو بذریعہ وزارت قانون اور چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…