اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

موجودہ حکومت کا جانا ٹھہر گیا، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی بھی ہمارے اپنے ہیں، لیگی رہنما نے اشارہ ملتے ہی تبدیلی لانے کا اعلان کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) اور اس کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی بھی ہمارے اپنے ہیں۔ مرکز اور پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن)

اپنے قائد شہباز شریف کے اشارے کے منتظر ہیں۔ اشارہ ملتے ہی (ن) لیگ پہلے پنجاب اور پھر وفاق میں ان ہاؤس تبدیلی لائے گی۔ وارث کلو کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت کی تبدیلی کے سلسلے میں شہباز شریف اپنے قائد نواز شریف کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…