پی آئی اے انجینئرز کا کارنامہ، ایسا کیا کام کر دیا جس نے پاکستان کے لاکھوں روپے بچا لیے
کراچی (اے ایف بی)پی آئی اے کے انجینئرز نے نئے ایئر بس اے 320 طیارے کی آفیشل کلر اسکیم پینٹ کرکے ادارے کو لا کھو ں روپے کا فائدہ پہنچایا، فضائی بیڑے میں اے320 کی کل تعداد12ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے خود انحصاری کی جا نب گا مزن ہوگیا، انجنئیر نے اہم کارنامہ… Continue 23reading پی آئی اے انجینئرز کا کارنامہ، ایسا کیا کام کر دیا جس نے پاکستان کے لاکھوں روپے بچا لیے