پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی مالیاتی بینک نے حکومت کے 60 کروڑ روپے کے فنڈز روک لئے، وجہ ناقص کارکردگی قرار دیدی گئی

datetime 12  فروری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) عالمی مالیاتی بنک سے پنجاب حکومت کے محکمہ سیاحت کے رواں سال 2020 کے لئے 60 کروڑ روپے کے فنڈ روک لئے ہیں۔ جس کی وجہ محکمہ سیاحت کی ناقص کارکردگی بتائی گئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عالمی مالیاتی بنک نے محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر کنٹرول تاریخی عمارتوں

کی تزئین و آرائش کے لئے سات ارب پچاس کروڑ روپے کے فنڈ بطورر قرض مختص کئے تھے جبکہ بنک نے رواں سال کی مد میں محکمہ کی کارکردگی کی بنیاد پر ساٹھ کروڑ روپے کے فنڈ جاری کرنا تھے لیکن محکمہ سیاحت کی ناقص کاکردگی کی وجہ سے بنک نے رواں سال کی قسط روک لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…