کراچی سے ایئر ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا
کراچی(این این آئی) کراچی سے ایئر ٹیکسی سروس کا باقاعدہ اغاز کردیا گیاہے۔سیر و تفریح کے دلدادہ شہریوں یا ہنگامی صورتحال میں سفر کے خواہشمند افراد اب فی گھنٹہ کرائے پر ہوائی جہاز بک کرکے ملک بھر میں کہیں کا بھی سفر کر سکتے ہیں۔ابتدائی طور پر اسکائی ونگز ایوی ایشن کے تحت کراچی سے… Continue 23reading کراچی سے ایئر ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا