گرفتار افراد کی رہائی پر وزیر اعظم اور کابینہ کو تشویش ،اگر جرم ثابت نہیں کر سکتا تو پکڑتا کیوں ہے ؟ لوگ اگر رہا ہو رہے ہیں تو ذمہ دار کون ہے؟ بڑا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ لوگ پکڑے جا رہے ہیں اور چھوٹ رہے ہیں جس کا ملبہ حکومت پر گر رہا ہے جس پر عمران خان اور کابینہ کو تشویش ہے،نواز شریف کے بھی بیرون ملک 4 ہفتے پورے ہو گئے وہ بھی اب وطن… Continue 23reading گرفتار افراد کی رہائی پر وزیر اعظم اور کابینہ کو تشویش ،اگر جرم ثابت نہیں کر سکتا تو پکڑتا کیوں ہے ؟ لوگ اگر رہا ہو رہے ہیں تو ذمہ دار کون ہے؟ بڑا دعویٰ