158ارب روپے قومی خزانے میں جمع ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟
اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے کہ میگاکرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے،غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز/ کوآپریٹو سوسائٹیز سے قوم کی لوٹی گئی رقوم کی واپسی کے لئے قانون کے مطابق اقدامات کئے جارہے ہیں۔ وہ نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب… Continue 23reading 158ارب روپے قومی خزانے میں جمع ،جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟