دکھ کی گھڑی میں عرب امارات پاکستانیوں کی مدد کو آن پہنچا ،کندھے سے کندھا ملا کر دل جیت لئے
کراچی (آن لائن) متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل سالم الخدیم نے کراچی کے علاقے تین ہٹی کے قریب آتشزدگی سے متاثرہ جگہ کا دورہ کیا، اس موقع پر کمشنر کراچی افتخار شالوانی بھی ان کے ہم راہ تھے، قونصل جنرل نے متاثرین کے مسائل سنے اور ان میں امدادی اشیا تقسیم کیں۔ امدادی سامان… Continue 23reading دکھ کی گھڑی میں عرب امارات پاکستانیوں کی مدد کو آن پہنچا ،کندھے سے کندھا ملا کر دل جیت لئے