بلاول بھٹو کا پروٹوکول، مریض ایمبولینس میں تڑپتا رہا، کوئی مدد نہ کر سکا، پولیس خاموش تماشائی بنی دیکھتی رہی، بے حسی کا افسوسناک واقعہ
خیرپور (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خیرپور آمد شہریوں کے لئے عذاب بن گئی،جنازہ اٹھانے اور مریض کو اسپتال لے جانے والی ایمبولینس میں مریض تڑپتا رہا اسے آگے جانے نہیں دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی حاجی نواب… Continue 23reading بلاول بھٹو کا پروٹوکول، مریض ایمبولینس میں تڑپتا رہا، کوئی مدد نہ کر سکا، پولیس خاموش تماشائی بنی دیکھتی رہی، بے حسی کا افسوسناک واقعہ