لکی مروت حملہ ، تین سہولت کاروں کی شناخت ہو گئی ، نام بھی سامنے آگئے
پشاور(آن لائن)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ میں ملوث ہونے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کے 3 سہولت کاروں کی شناخت ہوگئی ہے جن میں سرائے نورنگ… Continue 23reading لکی مروت حملہ ، تین سہولت کاروں کی شناخت ہو گئی ، نام بھی سامنے آگئے