منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

سارے حقوق حاصل ہونے کے بعد کیا آپ ننگا پھرنے کیلئے عورت مارچ کر رہی ہیں؟اسلام قبول کرکے پاکستان میں شادی کرنیوالی یورپین لڑکی کا پیغام

datetime 9  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ سے پاکستان آنے والی ایک لڑکی جس نے یہاں آنے کے بعد اسلام قبول کیا اور پاکستانی لڑکے سے شادی کی کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان میں بہت سفر کیا اور مجھے یہ کبھی نہیں لگا کہ یہاں عورت کو عزت اور آزادی نہیں مل رہی۔پاکستان میں لڑکیوں کو ہر شعبے میں آزادی حاصل ہے،مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایسی کون سی آزادی ہے جو آپ کو چاہئے؟کیا آپ یورپی خواتین

کی طرح بننا چاہتی ہیں اور آپ کو ننگا پھرنے کی آزادی چاہئے؟علینہ نامی لڑکی نے مزید کہا کہ شاید آپکو اندازہ نہیں کہ آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتی ہیں۔آپ کو اندازہ ہی نہیں کہ آپ کتنے قسمت والے ہو کیونکہ آپ ایک اسلامی ملک میں پیدا ہوئے۔آپ لوگوں کو سب کچھ بچپن سے سکھایا جاتا ہے ہمیں تو کچھ نہیں سکھایا جاتا۔ہم نے تو اسلام قبول کرنے کے بعد سب سیکھا۔کاش میں بھی ایک اسلامی ملک میں پیدا ہوتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…