پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

موٹر وے پر خوفناک حادثہ

datetime 9  مارچ‬‮  2020 |

صادق آباد(این این آئی) بھونگ کے قریب ملتان سکھر موٹر وے پر کار ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ صادق آباد کے علاقے بھونگ کے قریب ملتان سکھر موٹر وے پر تیزرفتار کار ٹرک سے

جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار میں موجود تین افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ کار میں سوار افراد سرگودھا سے کراچی جا رہے تھے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…