پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان اسمبلی آنے سے ایسے کتراتے ہیں جیسے نالائق بچہ سکول سے،اہم ترین مخالف وزیر اعظم کیخلاف کھل کر بول پڑے

datetime 9  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل ایم این اے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپنے وزرا سے تنگ ہیں قوم وزیر آعظم سے بیزار ہے ۔ ایک بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ وزیر اعظم اپنے وزرا کو سنبھال نہیں سکتے ملک کیسے

سنبھال سکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اپنے وزرا کا رونا رو کر سلیکٹڈ نے اپنی نالائقی کا اقرار کیا ہے ،عمران خان اسمبلی آئیں تو انہیں ملک کے حالات کا علم ہو۔انہوںنے کہاکہ عمران خان اسمبلی آنے سے ایسے کتراتے ہیں جیسے نالائق بچہ اسکول سے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے