سٹیزن پورٹل سے شہریوں کو کتنا ریلیف ملا؟ وزیر اعظم نے زبردست قدم اٹھا لیا، حکام میں ہلچل
اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل سے شہریوں کو ملنے والے ریلیف کی رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سیٹیزن پورٹل سے متعلق اہم اجلاس آئندہ ہفتہ طلب کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ سٹیزن پورٹل سے شہریوں کو کتنا ریلیف ملا۔اجلاس میں وفاقی سیکرٹریز،صوبائی چیف سیکرٹریز، پولیس آئی… Continue 23reading سٹیزن پورٹل سے شہریوں کو کتنا ریلیف ملا؟ وزیر اعظم نے زبردست قدم اٹھا لیا، حکام میں ہلچل







































