کاشانہ سکینڈل سامنے آنے کے بعد سسرال سے اٹھائی گئی لڑکی اقراء کائنات زندگی و موت کی کشمکش میں ہے،2 ماہ تک کہاں رکھا گیا؟ افشاں لطیف کے افسوسناک انکشافات
لاہور(این این آئی) کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ کاشانہ سکینڈل سامنے آنے کے بعد سسرال سے اٹھائی گئی لڑکی اقراء کائنات اس وقت بلقیس ایدھی ہوم گرین ٹاؤن میں زندگی و موت کی کشمکش میں ہے،میری ریاستی اداروں سے اپیل ہے کہ اس سے پہلے کہ اقراء… Continue 23reading کاشانہ سکینڈل سامنے آنے کے بعد سسرال سے اٹھائی گئی لڑکی اقراء کائنات زندگی و موت کی کشمکش میں ہے،2 ماہ تک کہاں رکھا گیا؟ افشاں لطیف کے افسوسناک انکشافات