ق لیگ ڈٹ گئی؟ پلان سامنے آگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ چودھری برادران چونکہ حکومت سے ناراض ہیں اس لئے پرویز الٰہی نے شفقت محمود کے ساتھ کھڑے ہوکرمیڈیا سے بات نہیں کی انہوں نے کہہ دیا ہے کہ وہ بلدیاتی الیکشن الگ لڑیں گے ، دوسرے مرحلے میں وہ پنجاب اور تیسرے میں وفاق سے وزارتیں… Continue 23reading ق لیگ ڈٹ گئی؟ پلان سامنے آگیا