مسئلہ کشمیر، کس وزارت نے عمران خان کو پورا سپورٹ نہیں کیا؟شیریں مزاری کابینہ میں شامل اپنے ہی ساتھی پر برس پڑیں
اسلام آباد(سی پی پی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ہمارے اداروں خصوصا وزارت خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کو پورا سپورٹ نہیں کیا۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسئلہ کشمیر پر بحث ہوئی۔ مولانا عبدالشکور نے کہا کہ صرف کشمیر… Continue 23reading مسئلہ کشمیر، کس وزارت نے عمران خان کو پورا سپورٹ نہیں کیا؟شیریں مزاری کابینہ میں شامل اپنے ہی ساتھی پر برس پڑیں