منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

حکومت نے سرکاری ملازمین کو  پاسپورٹ پر کیا کروانے کا حکم جاری رک دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2020 |

سرگودھا(این این )حکومت نے سرکاری ملازمین کو  پاسپورٹ پر پیشہ تبدیل کروانے کی پھر اجازت دے دی۔جس پرملازم اپنے متعلقہ شعبہ سے این او سی لے کر پیشہ تبدیل کروا سکیں گے۔زرائع کے مطابق  محکمہ پاسپورٹ کی طرف سے سرکاری ملازمین کے لئے پاسپورٹ پر پیشہ تبدیل کروانے کی ایک بار سہولت دے دی گئی ہے۔جس پر اب سرکاری ملازمین  اپنے پاسپورٹ پر اپنا پیشہ تبدیل کروا سکتے ہیں۔ جبکہ پہلے سرکاری ملازم کے پاسپورٹ پر پیشہ پرائیویٹ لکھا ہوا ہے

اوع کسی ایک کا پیشہ تبدیل نہیں کیاگیا۔اس وجہ سے سرکاری ملازمین کو شدید مشکلات کا سامنادرپیش تھا۔اس حوالہ سے سرکاری ملازمین حج و عمرہ کی سعادت حاصل نہیں کر پا سکتے تھے۔ڈی جی پاسپورٹ کے احکامات میں کہا گیا ہے کہ وہ تمام سرکاری ملازمین جن کا پاسپورٹ پرائیویٹ پیشہ کے ساتھ بنا ہوا ہے وہ متعلقہ ڈیپارٹمنٹ سے این او سی لینے اوراپنے اپنے زونل ڈائریکٹر پاسپورٹ سے اجازت نامہ لینے کے بعد اپنا پیشہ تبدیل کروا سکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…