جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکمران ناموس رسالت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں،جے یو آئی (ف) نے حکومت کو خبردار کر دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

حکمران ناموس رسالت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں،جے یو آئی (ف) نے حکومت کو خبردار کر دیا

کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی رہنماؤں نے کہا کہ عقیدہ تحفظ ختم نبوتؐ کے دفاع کیلئے صرف ایک سیاسی و مذہبی جماعت نے نہیں بلکہ ہر کلمہ گو نے ایمانی فریضہ سمجھ کر کردار ادا کر نا ہوگا اور ہر مسلمان نے مرنے دم تک عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازشوں… Continue 23reading حکمران ناموس رسالت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں،جے یو آئی (ف) نے حکومت کو خبردار کر دیا

گندم مزید مہنگی ہو گئی، فی من قیمت میں بڑا اضافہ، آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

گندم مزید مہنگی ہو گئی، فی من قیمت میں بڑا اضافہ، آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا

فیصل آباد (آن لائن)محکمہ خوراک نے آٹا چکیوں کوگندم کی فراہمی بند کردی،پنجاب میں آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ،آٹا مزید مہنگا ہوگیا آن لائن کے مطابق فیصل آباد محکمہ خوراک گندم کے گوداموں سے سرکاری پالیسی کے تحت پانچ بوری گندم کی فراہم کی جاری رہی تھیں مگر چند روز سے محکمہ خوراک… Continue 23reading گندم مزید مہنگی ہو گئی، فی من قیمت میں بڑا اضافہ، آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا

گیس بحران پر سندھ حکومت کی ہٹ دھرمی کا پول کھل گیا،سندھ حکومت چاہے تو کیا ہو سکتا ہے؟ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے کتنے خط لکھے گئے؟ حقیقت سامنے آ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

گیس بحران پر سندھ حکومت کی ہٹ دھرمی کا پول کھل گیا،سندھ حکومت چاہے تو کیا ہو سکتا ہے؟ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے کتنے خط لکھے گئے؟ حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ میڈیا میں مجموعی گیس طلب و رسد کے اعداد وشمار کو غلط طریقے سے پیش کیا جا رہا ہے،اگر سندھ حکومت تعاون کرے تو سندھ میں گیس کا بحران حل ہوسکتا ہے۔سندھ وزراء کے بیانات پر ترجمان پٹرولیم ڈویڑن نے اپنے بیان میں کہا… Continue 23reading گیس بحران پر سندھ حکومت کی ہٹ دھرمی کا پول کھل گیا،سندھ حکومت چاہے تو کیا ہو سکتا ہے؟ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے کتنے خط لکھے گئے؟ حقیقت سامنے آ گئی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نجی ہسپتال میں پتے کا کامیاب آپریشن

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نجی ہسپتال میں پتے کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنماو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نجی ہسپتال میں پتے کا کامیاب آپریشن ہوا۔خاندانی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کاآپریشن اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں کیا گیا،شاہدخاقان عباسی کو ان کے کمرے میں منتقل کر دیا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم سے… Continue 23reading سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نجی ہسپتال میں پتے کا کامیاب آپریشن

سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں پر ملازمتوں کے دروازے بند، سعودی عرب نے بڑی پابندی عائد کر دی

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں پر ملازمتوں کے دروازے بند، سعودی عرب نے بڑی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(آن لائن) سعودی مملکت میں سعودائزیشن کا عمل بہت تیزی سے جاری ہے جس کے باعث درجنوں شعبوں سے غیر مْلکی تارکین کو نکال کر اْن کی جگہ مقامی مرد اور خواتین کو نوکریاں دی جا رہی ہیں۔ سعودیہ میں غیر مْلکی تارکین میں پاکستانی سرفہرست ہیں جس کی وجہ سے سعودائزیشن کا سب… Continue 23reading سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں پر ملازمتوں کے دروازے بند، سعودی عرب نے بڑی پابندی عائد کر دی

والدین کو گالی دینے والے کی قبر میں آگ کے اتنے انگارے اترتے ہیں جتنے بارش کے قطرے آسمان سے زمین پر آتے ہیں،والدین کے نافرمان کے ساتھ کیا ہو گا؟انتہائی سبق آموز باتیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

والدین کو گالی دینے والے کی قبر میں آگ کے اتنے انگارے اترتے ہیں جتنے بارش کے قطرے آسمان سے زمین پر آتے ہیں،والدین کے نافرمان کے ساتھ کیا ہو گا؟انتہائی سبق آموز باتیں

اسلام آباد (آن لائن) امیر اہلسنّت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے کہا ہے کہ اللہ پاک نے قرآن کریم میں والدین کیساتھ اچھا سلوک کرنے کی تاکید فرمائی ہے، والدین کے احسان کا حق ادا نہیں ہوسکتا،والدین کے ساتھ عاجزی اور نرمی سے پیش آئیں اور بڑھاپے میں شفقت ومحبت… Continue 23reading والدین کو گالی دینے والے کی قبر میں آگ کے اتنے انگارے اترتے ہیں جتنے بارش کے قطرے آسمان سے زمین پر آتے ہیں،والدین کے نافرمان کے ساتھ کیا ہو گا؟انتہائی سبق آموز باتیں

قانون سازی کی بجائے کیا کام کیا جارہا ہے؟ حکومت نے اداروں کے درمیان احترام کی تمام حدیں پامال کردی ہیں، وزیراعظم کس بات کی اہلیت نہیں رکھتے؟ سراج الحق نے دعویٰ کر دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

قانون سازی کی بجائے کیا کام کیا جارہا ہے؟ حکومت نے اداروں کے درمیان احترام کی تمام حدیں پامال کردی ہیں، وزیراعظم کس بات کی اہلیت نہیں رکھتے؟ سراج الحق نے دعویٰ کر دیا

لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ثابت ہوگیاہے کہ وزیراعظم ملک کو آئینی، جمہوری، پارلیمانی اقدار کے ساتھ چلانے کی اہلیت نہیں رکھتے،ملک ایک بحران سے نکلتاہے تو دوسرے بحران کا شکارہوجاتا ہے،حکومت نے غیر ذمہ دارانہ رویوں اور طرزِ حکمرانی سے پارلیمنٹ اور اسمبلیوں کو مفلوج کردیا ہے،… Continue 23reading قانون سازی کی بجائے کیا کام کیا جارہا ہے؟ حکومت نے اداروں کے درمیان احترام کی تمام حدیں پامال کردی ہیں، وزیراعظم کس بات کی اہلیت نہیں رکھتے؟ سراج الحق نے دعویٰ کر دیا

نیب آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہی ہے،نیب کے قانون میں ترمیم سے عمران خان کے کون سے انتہائی قریبی عزیزکو فائدہ پہنچے گا؟ حیران کن دعویٰ کردیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

نیب آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہی ہے،نیب کے قانون میں ترمیم سے عمران خان کے کون سے انتہائی قریبی عزیزکو فائدہ پہنچے گا؟ حیران کن دعویٰ کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے نیب قوانین میں ترمیم کیلئے آرڈیننس لانے کا مقصد اپنے چند دوستوں کو بچانا ہے،نیب ایک کالا قانون ہے،اس وجہ سے لوگوں نے جیلیں کاٹیں اور خودکشیاں کیں،حکومت نے اپنے لوگوں کو شامل کرنے کیلئے بینظیر انکم… Continue 23reading نیب آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہی ہے،نیب کے قانون میں ترمیم سے عمران خان کے کون سے انتہائی قریبی عزیزکو فائدہ پہنچے گا؟ حیران کن دعویٰ کردیا گیا

اگرآپ دہشت گردی کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں تو پاکستان سے سیکھیں، مغربی ممالک کو مشورہ دے دیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

اگرآپ دہشت گردی کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں تو پاکستان سے سیکھیں، مغربی ممالک کو مشورہ دے دیا گیا

لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ مغربی ممالک دہشت گردی کے خلاف لڑنے کیلئے پاکستان سے سیکھیں، پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی قوم نے مثالی قربانیاں دے کر دہشت گردوں کو شکست دی ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام 129ویں جلسۂ عطائے اسناد سے فیصل… Continue 23reading اگرآپ دہشت گردی کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں تو پاکستان سے سیکھیں، مغربی ممالک کو مشورہ دے دیا گیا