ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

2 دن سے 50 چینلز نے مساجد اور نمازکو موضوع بنایا ہوا ہے کیا آپ کو بڑے اسٹورز اور بیکریاں نظر نہیں آتی۔۔۔مفتی منیب الرحمان نے سینئر اینکر کو کھری کھری سُنادیں

datetime 29  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)50ٹی وی چینلز نے کل سے مسجد اور نماز کو موضوع بنایا ہوا ہے ، جہاں دیکھو مسجد نماز کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے ، کیا آپ لوگوں کو بڑے بڑے سٹور اور معروف بیکریاں کھلی ہوئی ہیں اور ان پر اچھا خاص رش لگا ہوا وہ تو آپ لوگوں کو نظر نہیں آرہا ہے ۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے سینئر اینکر پرسن محمد مالک کھری کھر ی سنا دیں ۔ تفصیلات کے مطابق محمد مالک نے شو میں مفتی منیب الرحمان سے بار بار ایک سوال پوچھتے اور ٹوکتے رہےجس پر مفتی منیب الرحمان کو شدید غصہ آگیا اگر آپ کو بات میں دخل اندازی کرنی ہے تو پھر پروگرام بند کر دیں ۔ اینکر پرسن محمد مالک مساجد کی بندش اور نماز سے کے سوال پر زور دے رہے تھے کہ آپ مذہبی اسکالر جاوید احمد غامدی سے مناطرہ کرلیں۔جس پر مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ میں نے مناظرہ چھوڑ دیا ، آپ لبرلز ہیں آپ کو جیسے بات کرنی ہے کریں جسے مرضی بلا لیں ۔ کل سے ملک کے 50ٹی وی چینلز پر ایک ہی ایشو ہے نماز اور مساجد ۔ کیا آپ لوگوں کو بڑے بڑے اسٹورز اور معروف بیکریاں کھلی نظر نہیں آتیں وہاں بھی اچھا خاص رش لگا رہتا ہے وہاں کی تو آپ لوگ بات ہی نہیں کر رہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…