پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

رحمت کے طلبگار ہیں اے اللہ ، ہمیں مہلک وباء سے بچا لے پاکستان اللہ اکبر کی صدائوں سے گونج اٹھا ، گڑ گڑا کر دعائیں

datetime 29  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس سے نجات کیلئے رحمت الہیٰ کے طلب گار ملک بھر میں اذانیں ۔ تفصیلات کے مطابق مساجد میں موزنوں کی عشاء کی اذان کےبعد اذانیں دینے کا عمل جاری ہے ، لوگ نے گھروں کی چھتوں ، گلیوں اور سڑکوں پر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کر دیں ۔ رات 10بجتے ہیں ملک بھر کی فضاء

اذان کی آواز سے گونجنے لگیں ۔ انفرادی طور پر لوگوں کا گھروں میں نوافل بھی ادا کرنے کا عمل جاری ہے ۔ جبکہ بعض مساجد سے کلائوڈ سپیکرز پر روزانہ رو رو کر اللہ پاک کے حضور گڑگڑا کر کرونا وائرس سے سے نجات ، دنیا اور بالخصوص امت مسلمہ کو محفوظ رکھنے کیلئے دعائوں کا بھی عمل جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…