مظفراّباد اور گردونواح میں زلزلہ کے دو جھٹکے’لوگ کلمہ پڑھتے گھروں سے نکل آئے
مظفرآباد(این این آئی)مظفراّباد شہر اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل اّئے۔آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم ویلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کا مرکز سوپور کے قریب تھا، جبکہ… Continue 23reading مظفراّباد اور گردونواح میں زلزلہ کے دو جھٹکے’لوگ کلمہ پڑھتے گھروں سے نکل آئے