مونال کی عمارت گرا دی جائے،وائلڈ لائف بورڈ11ستمبر کو کنٹرول سنبھالے، سپریم کورٹ کاحکم
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس کے تفصیلی فیصلے میں اسلام آباد کے نیشنل پارک میں بنایا مونال ریسٹورنٹ کی عمارت گرانے کا حکم دیتے ہوئے 11ستمبر کو مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کا کنٹرول سنبھالنے کا فیصلہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مونال ریسٹورنٹ کیس کا25صفحات پر… Continue 23reading مونال کی عمارت گرا دی جائے،وائلڈ لائف بورڈ11ستمبر کو کنٹرول سنبھالے، سپریم کورٹ کاحکم