سڑک پر پھسلنے والی اسکوٹی سوار لڑکی کو ڈمپر نے کچل دیا
کراچی(این این آئی)جوہرموڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں اسکوٹی موٹر سائیکل پر سوار جوان لڑکی جاں بحق ہو گئی۔شاہراہ فیصل تھانے کے علاقے جوہرموڑ نعمان ایونیو کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون اسکوٹی موٹر سائیکل سوار جوان لڑکی جاں بحق ہو گئی جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال… Continue 23reading سڑک پر پھسلنے والی اسکوٹی سوار لڑکی کو ڈمپر نے کچل دیا