جو اپنی مرضی سے دنیا میں نہیں آسکتا اس کا جسم اس کی مرضی کیسے ہوسکتاہے، میرا جسم میری مرضی کا نعرہ غیر شرعی قرار
کراچی (این این آئی) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ میرا جسم میری مرضی کا نعرہ غیر شرعی ، غیر اخلاقی ہے ، جو اپنی مرضی سے دنیا میں نہیں آسکتے ان کے جسم پر ان کی مرضی کیسے چل سکتی ہے ، شریعت نے عورت کو احترام اور مکمل… Continue 23reading جو اپنی مرضی سے دنیا میں نہیں آسکتا اس کا جسم اس کی مرضی کیسے ہوسکتاہے، میرا جسم میری مرضی کا نعرہ غیر شرعی قرار