لاہور(نیوز ڈیسک)مقامی تھوک مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک کلو چینی کی قیمت میں 3.50روپے اضافہ ہوا۔اس اضافے سے چینی کی قیمت 74.50روپے سے بڑھ کر 78روپے ہو گئی۔
واضح رہے کہ منافع خور بے خطر و خوف مہنگائی کرنے میں مصروف ہیں۔ حکومت ان کے خلاف کارروائی بھی کر رہی ہے لیکن یہ لوگ پھر بھی کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیتے ہیں۔