سوات ایکسپریس وے فیز ون ٹریفک کیلئے کب کھولی جا رہی ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی
پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا میں مواصلات کے شعبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا ایک اجلاس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت بدھ کے روز پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کے علاوہ وفاقی سیکرٹری مواصلات ، چیئرمین نیشنل ہائی… Continue 23reading سوات ایکسپریس وے فیز ون ٹریفک کیلئے کب کھولی جا رہی ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی