جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرکاری وکلاء کو تنخواہ کے ساتھ اضافی الاؤنس دینے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2020

سرکاری وکلاء کو تنخواہ کے ساتھ اضافی الاؤنس دینے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(این این آئی)عدالتوں میں حکومت کی پیروی کرنے والے سرکاری دکلاء کو تنخواہ کے ساتھ 30فیصد اضافی الاؤنس ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمہ قانون وپارلیمانی امور کے مطابق صوبہ بھر میں کام کرنے والے سرکاری وکیلوں کو ادا کی جانے والی تنخواہ کے علاوہ 30فیصد اضافی الاؤنس کی تجویز پر مبنی سمری ارسال… Continue 23reading سرکاری وکلاء کو تنخواہ کے ساتھ اضافی الاؤنس دینے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

ڈالر اور سونا سمگل کرنے والو ں بارے آرڈیننس جاری، کتنی سزا اور جرمانہ عائد ہو گا؟

datetime 1  جنوری‬‮  2020

ڈالر اور سونا سمگل کرنے والو ں بارے آرڈیننس جاری، کتنی سزا اور جرمانہ عائد ہو گا؟

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی ہدایت پر ملک سے باہر ڈالر اور سونا سمگل کرنے والوں کے حوالے سے آرڈیننس جاری کر دیا گیا جس کے تحت ملک سے 10 ہزار ڈالر اور 15 تولے سونا ملک سے باہر لے جانے پر پکڑے جانے والے کو کم سے کم دو… Continue 23reading ڈالر اور سونا سمگل کرنے والو ں بارے آرڈیننس جاری، کتنی سزا اور جرمانہ عائد ہو گا؟

نئے سال کے پہلے دن پاکستان میں کتنے بچے پیدا ہوئے؟ دنیا کے باقی ممالک میں پہلے دن کتنے بچے پیدا ہوئے؟ تعداد سامنے آ گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2020

نئے سال کے پہلے دن پاکستان میں کتنے بچے پیدا ہوئے؟ دنیا کے باقی ممالک میں پہلے دن کتنے بچے پیدا ہوئے؟ تعداد سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ نئے سال کے پہلے روز دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں سے 16787 بچے پاکستان میں پیدا ہوئے۔یونیسف کے مطابق 2020کا پہلا بچہ فجی میں پیدا ہوا جبکہ عالمی سطح پریکم جنوری کو ہونے والی نصف سے… Continue 23reading نئے سال کے پہلے دن پاکستان میں کتنے بچے پیدا ہوئے؟ دنیا کے باقی ممالک میں پہلے دن کتنے بچے پیدا ہوئے؟ تعداد سامنے آ گئی

چین نے پاکستان کو نئے سال کےموقع پر اربوں ڈالرز کا خصوصی تحفہ دیدیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020

چین نے پاکستان کو نئے سال کےموقع پر اربوں ڈالرز کا خصوصی تحفہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے آغاز میں سی پیک کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ بیانات دیئے جس سے ابہام پیدا ہوا ،پھر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کر داراد کیا ،اب راہداری منصوبہ پٹڑی پر چڑھ… Continue 23reading چین نے پاکستان کو نئے سال کےموقع پر اربوں ڈالرز کا خصوصی تحفہ دیدیا

حکومت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا، صدر مملکت کی منظوری سے ملک بھر میں نافذ

datetime 1  جنوری‬‮  2020

حکومت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا، صدر مملکت کی منظوری سے ملک بھر میں نافذ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2019 جاری کردیا، دس ہزار ڈالرز سے زائد رقم بیرون ملک لے جانے پر جرمانہ اور سات سال تک کی قید کی سزا سنائی جائے گی، پندرہ تولہ سے زائد سونے کی جیولری بیرون… Continue 23reading حکومت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا، صدر مملکت کی منظوری سے ملک بھر میں نافذ

چین پاکستان میں آزاد تجارتی معاہدے کے فیز ٹو کا آغاز ہو گیا، 3251 ٹیر ف لائنز پر کسٹم ڈیوٹی مکمل طور پر ختم

datetime 1  جنوری‬‮  2020

چین پاکستان میں آزاد تجارتی معاہدے کے فیز ٹو کا آغاز ہو گیا، 3251 ٹیر ف لائنز پر کسٹم ڈیوٹی مکمل طور پر ختم

اسلام آباد (این این آئی)چین،پاکستان میں آزاد تجارتی معاہدے کے فیز ٹو کا آغاز ہوگیا، 3251ٹیرف لائنز پر کسٹمز ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان اور چین کسٹمزاشیاپروٹوکول کاایس آراو جاری کردیا، ایس آر او سے کسٹمز اشیا پروٹوکول پرعملدرآمد کیا جاسکے گا،… Continue 23reading چین پاکستان میں آزاد تجارتی معاہدے کے فیز ٹو کا آغاز ہو گیا، 3251 ٹیر ف لائنز پر کسٹم ڈیوٹی مکمل طور پر ختم

نیب ترمیمی آرڈیننس کی تیاری میں پیپلز پارٹی کے کون سے اہم رہنماؤں نے حکومت کا ساتھ دیا جو اب اسی کے مخالف بول رہے ہیں؟ نواز شہباز کیلئے یہ آرڈیننس کیا ثابت ہو گا؟ معروف صحافی کے چونکا دینے والے انکشافات

2019حکومت کیلئے جھوٹ پلس کا سال تھا،2020ء کا آغاز کون سے پلس سے کیا؟ سراج الحق نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 1  جنوری‬‮  2020

2019حکومت کیلئے جھوٹ پلس کا سال تھا،2020ء کا آغاز کون سے پلس سے کیا؟ سراج الحق نے دھماکہ خیز بات کر دی

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ 2019حکومت کے لیے جھوٹ پلس کا سال تھا اور 2020کا آغاز صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کرپشن پلس سے کیا گیا، گزشتہ سال حکومت نے عوامی مسائل کے حل میں کوئی دلچسپی نہیں لی اور نئے سال کے پہلے دن ہی تیل بجلی اور… Continue 23reading 2019حکومت کیلئے جھوٹ پلس کا سال تھا،2020ء کا آغاز کون سے پلس سے کیا؟ سراج الحق نے دھماکہ خیز بات کر دی

حکومت نے اپوزیشن کو باقاعدہ مک مکا کی پیشکش کر دی،بہت سے معاملات میں حکومت سے غلطیاں ہوئیں، بڑا اعتراف بھی کر لیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020

حکومت نے اپوزیشن کو باقاعدہ مک مکا کی پیشکش کر دی،بہت سے معاملات میں حکومت سے غلطیاں ہوئیں، بڑا اعتراف بھی کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی بیرسٹر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بہت سے معاملات میں حکومت سے غلطیاں ہوئیں، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخیاں ختم ہونی چاہئیں۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاکہ نئے سال کا آغاز مختلف طریقے سے کرنا چاہتے ہیں،… Continue 23reading حکومت نے اپوزیشن کو باقاعدہ مک مکا کی پیشکش کر دی،بہت سے معاملات میں حکومت سے غلطیاں ہوئیں، بڑا اعتراف بھی کر لیا