اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے میو ہسپتال میں کورنا متاثر خاتون، تین بچوں کو بھی قرنطینہ کروا لیا گیا بچوں کی حالت خراب ہے کوئی دیکھنے نہیں آ رہا ہے خاتون کی دہائیاں۔ تفصیلات کے مطابق میو اسپتال میں خاتون نے احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا ہے
کہ 2بچوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں لیکن انہیں پھر بھی ڈسچارج نہیں کیا گیا ۔ جبکہ وی سی میو اسپتال نےخاتون کے الزامات پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کا پہلے ٹیسٹ منفی آیا تھا لیکن پھر مثبت آگیا جس کے بعد انہیں گھر نہیں بھیج سکتے ۔
لاہور کے میو ہسپتال میں کورنا متاثر خاتون تین بچوں کو بھی قرنطینہ کروا لیا گیا بچوں کی حالت خراب ہے کوئی دیکھنے نہیں آ رہا ہے خاتون کی دہائیاں pic.twitter.com/GGy8wCNBPb
— sanjay sadhwani (@sanjaysadhwani2) May 10, 2020