جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کیلئے کب سے پروازیں آپریٹ کریگی؟بتا دیا

datetime 11  مئی‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) پی آئی اے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے لیے 11سے 17مئی تک 9پروازیں آپریٹ کرے گی لاہور سے 2 جبکہ اسلام آباد سے 7خصوصی پروازیں  برطانیہ کے لئے روانہ ہو نگی ۔پروازیں پاکستان سے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے آپریٹ کی جائیں گئیں ۔پہلی پرواز 11مئی کو اسلام آباد سے لندن جائے گئی ،12مئی کو اسلام آباد سے مانچسٹر جائے گئی ،13مئی کو

پی آئی اے لاہور سے لندن خصوصی پرواز چلائے گئی،14مئی کو اسلام آباد سے لندن اور مانچسٹر کے لیے دو پروازیں آپریٹ کی جائیں گئیں ،15مئی کو لاہور سے مانچسٹر کے لیے خصوصی پرواز چلائی جائے گی،16مئی سے اسلام آباد سے مانچسٹر اور برمنگھم دو خصوصی پروازیں چلائی جائیں گئیں17مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز اسلام آباد سے لندن جائے روانہ ہو گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…