جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کا حکومت سے دنگل بغیر ٹکٹ کے پوری دنیا دیکھ رہی ہے، حکمرانوں کی آپس کی لڑائیاں کس کیلئے ہیں، سراج الحق نے دھماکہ انکشاف کر دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020

حکومت کا حکومت سے دنگل بغیر ٹکٹ کے پوری دنیا دیکھ رہی ہے، حکمرانوں کی آپس کی لڑائیاں کس کیلئے ہیں، سراج الحق نے دھماکہ انکشاف کر دیا

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکمرانوں کی آپس کی لڑائیاں عوام کے لیے نہیں ذاتی مفادات کے لیے ہیں،حکومت کا حکومت سے دنگل بغیر ٹکٹ کے پوری دنیا دیکھ رہی ہے، نااہلی اور غیر سنجیدگی سے لوگوں کے چولہے ٹھنڈے اور ہڑپشن کا بازار گرم ہے،صرف چند… Continue 23reading حکومت کا حکومت سے دنگل بغیر ٹکٹ کے پوری دنیا دیکھ رہی ہے، حکمرانوں کی آپس کی لڑائیاں کس کیلئے ہیں، سراج الحق نے دھماکہ انکشاف کر دیا

تحریک انصاف کا  فارورڈ بلاک کے دس اراکین کیخلاف کارروائی،  اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020

تحریک انصاف کا  فارورڈ بلاک کے دس اراکین کیخلاف کارروائی،  اہم فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت کے تین وزراء کو فارغ کرنے کے بعد فارورڈ بلاک میں شامل دس سے زائد اراکین اسمبلی کے خلاف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔پاکستان تحریک انصاف  ذرائع نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں اراکین اسمبلی کو نوٹسسز بھجواکر جواب طلب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق غیر… Continue 23reading تحریک انصاف کا  فارورڈ بلاک کے دس اراکین کیخلاف کارروائی،  اہم فیصلہ کر لیا گیا

ہم لوگوں کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے یا انہیں ہراساں کئے بغیر یہ کام کریں گے، حفیظ شیخ نے حیران کن طریقہ بتا دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020

ہم لوگوں کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے یا انہیں ہراساں کئے بغیر یہ کام کریں گے، حفیظ شیخ نے حیران کن طریقہ بتا دیا

کراچی(این این آئی) مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ ہمیں لوگوں کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے یا انہیں ہراساں کیے بغیر محصولات بڑھانے ہوں گے، حکومت کے بنیادی مقاصد میں معیشت کی ترقی اور عالمی تجارت بڑھانا ہے، برآمدات میں اضافے اور درآمدات کے لیے کسٹم کا کردار اہم ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں… Continue 23reading ہم لوگوں کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے یا انہیں ہراساں کئے بغیر یہ کام کریں گے، حفیظ شیخ نے حیران کن طریقہ بتا دیا

وزیراعظم کا دورہ کراچی،ناراض  اتحادیوں سے اہم  ملاقات طے

datetime 26  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم کا دورہ کراچی،ناراض  اتحادیوں سے اہم  ملاقات طے

کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی کے دوران اتحادیوں سے بھی ملاقات کریں تاہم اہم اتحادی متحدہ قومی مومنٹ پاکستان سے کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، دورے کے دوران وزیراعظم کنگری ہاؤس جائیں گے جہاں وہ جی ڈی اے کے سربراہ پیر… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ کراچی،ناراض  اتحادیوں سے اہم  ملاقات طے

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے مافیا نے ملکی خزانے کو بے دردی سے لوٹا، وزیراعظم پاکستان نے پاکستانی پرچم بلند کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے مافیا نے ملکی خزانے کو بے دردی سے لوٹا، وزیراعظم پاکستان نے پاکستانی پرچم بلند کردیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کاکرپشن فری پاکستان قوم کی دل کی آواز بن چکا ہے،عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا پرچم بلند کیا، پی ٹی آئی کارکنوں کی جماعت ہے کار کنوں کی عزت ہر صورت مقدم ہے۔ان خیالات کا اظہار وہ اچھرہ… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے مافیا نے ملکی خزانے کو بے دردی سے لوٹا، وزیراعظم پاکستان نے پاکستانی پرچم بلند کردیا

 وزیراعظم خدارا کرپشن کا نام لینا چھوڑ دیں، گندم پہلے سستے داموں باہر بیچ دی،اب مہنگی خریدی جارہی ہے،حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020

 وزیراعظم خدارا کرپشن کا نام لینا چھوڑ دیں، گندم پہلے سستے داموں باہر بیچ دی،اب مہنگی خریدی جارہی ہے،حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ وزیراعظم خدارا کرپشن کا نام لینا چھوڑ دیں، ملک میں کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھتی جا رہی ہے، گندم پہلے سستے داموں باہر بیچ دی،اب مہنگی خریدی جارہی ہے، جس دن عوام اٹھ کھڑے ہوئے ملک سے ظالموں کا… Continue 23reading  وزیراعظم خدارا کرپشن کا نام لینا چھوڑ دیں، گندم پہلے سستے داموں باہر بیچ دی،اب مہنگی خریدی جارہی ہے،حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

صوبائی وزیر کن خفیہ سرگرمیوں میں ملوث تھے؟ 3 وزراء کی برطرفی کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 26  جنوری‬‮  2020

صوبائی وزیر کن خفیہ سرگرمیوں میں ملوث تھے؟ 3 وزراء کی برطرفی کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، تہلکہ خیز انکشاف

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کی کابینہ سے 3 وزراء شہرام ترکئی، عاطف خان اور شکیل احمد کو فارغ کرنے سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان اور سینئر وزیر عاطف خان کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق عاطف خان صوبائی کابینہ میں 2 اراکین شامل کرانا چاہتے تھے تاہم کابینہ… Continue 23reading صوبائی وزیر کن خفیہ سرگرمیوں میں ملوث تھے؟ 3 وزراء کی برطرفی کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، تہلکہ خیز انکشاف

بحریہ ٹائون کراچی کے حوالے سے چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کا اہم پیغام

datetime 26  جنوری‬‮  2020

بحریہ ٹائون کراچی کے حوالے سے چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کا اہم پیغام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چند روز سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے ڈویلپمنٹ چارجز کے متعلق بہت سے سوالات کئے جا رہے ہیں۔ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ڈویلپمنٹ چارجز بحریہ ٹاؤن کے ساتھ آپ کے معاہدہ میں شامل ہیں جو خریداری… Continue 23reading بحریہ ٹائون کراچی کے حوالے سے چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کا اہم پیغام

 آٹے کے نرخوں میں تضاد نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020

 آٹے کے نرخوں میں تضاد نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

سرگودھا(این این آئی) حکومت پنجاب کی طرف سے آٹا بحران پر قابو پانے کے لئے اضلاع کے آٹا سیل پوائنٹس اور ٹرکنک پوائنٹس پر آٹا کے نرخوں میں تضاد نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع میں آٹا بحران پر قابو پانے کے لئے فلور… Continue 23reading  آٹے کے نرخوں میں تضاد نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا