کیا واقعی مفتی نعیم کورونا وائرس میں مبتلا ہیں؟ جامعہ بنوریہ کی جانب سے اہم اعلان کردیا گیا
کراچی(این این آئی)کراچی میں جامعہ بنوریہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر مفتی نعیم کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔جامعہ بنوریہ میڈیا نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ مفتی نعیم دل کے عارضہ کے باعث اسپتال منتقل ہوئے تھے تاہم اب صحت یاب ہوکر… Continue 23reading کیا واقعی مفتی نعیم کورونا وائرس میں مبتلا ہیں؟ جامعہ بنوریہ کی جانب سے اہم اعلان کردیا گیا