منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف رکن اسمبلی کی گاڑی سے ایسی چیز برآمد کہ اہلکاروں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی،مالیت 50لاکھ

datetime 22  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رکن بلوچستان اسمبلی ثنا اللہ بلوچ کی گاڑی سے غیر ملکی شراب کی بوتلیں برآمد،نجی ٹی وی کے مطابق خفیہ ادارے کی مصدقہ اطلاع پر ایکسائز پولیس نے قومی شاہراہ پر ٹھیری بائی پاس کے قریب کارروائی کے دوران ڈبل کیبن گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 273 بوتلیں اور ایک شارٹ گن برآمد کرلی۔ ایکسائز پولیس کا کہنا ہے کہ شراب

کی بوتلیں ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان ثنا اللہ بلوچ کی ہیں۔کارروائی کے دوران گاڑی کا ڈرائیور فرار اور اس کا ایک ساتھی گرفتار کرلیا گیا جبکہ چیکنگ کے دوران گاڑی سے ممبر بلوچستان اسمبلی کے وزیٹنگ کارڈز بھی برآمد ہوئے ، غیر ملکی شراب کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش کی جارہی تھی اور پکڑی گئی غیر ملکی شراب کی مالیت 50 لاکھ روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…