منگل‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم کی ہدایت،فیاض الحسن چوہان کو نیا اضافی عہدہ مل گیا 8صوبائی وزراء بھی کمیٹی میں شامل ، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم کی ہدایت،فیاض الحسن چوہان کو نیا اضافی عہدہ مل گیا 8صوبائی وزراء بھی کمیٹی میں شامل ، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

لاہور (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی ہدایات اور وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری سے 31رکنی میڈیا سٹریٹجی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ،8صوبائی وزراء بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔فیاض الحسن چوہان 31رکنی کمیٹی کے کنوینر ہونگے جبکہ ممبران میں میاں اسلم… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایت،فیاض الحسن چوہان کو نیا اضافی عہدہ مل گیا 8صوبائی وزراء بھی کمیٹی میں شامل ، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

آرمی ترمیمی ایکٹ پاس کر کے پارلیمان نے آمریت کی یاد تازہ کردی، سینئر سیاستدان نے حیرت انگیز ردعمل دیدیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

آرمی ترمیمی ایکٹ پاس کر کے پارلیمان نے آمریت کی یاد تازہ کردی، سینئر سیاستدان نے حیرت انگیز ردعمل دیدیا

کوئٹہ ( آن لائن )نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ نے آرمی ایکٹ پر ردوعمل دیتے ہوئے کہا کہ آرمی ترمیمی ایکٹ پاس کرتے ہوئے پارلیمان نے آمریت کی یاد تازہ کردی فرد وآحد کے لئے ترمیم نے 25جولائی کی بعد جمہوریت پر دوسری شب خون مار ا ۔ نیشنل پارٹی نے… Continue 23reading آرمی ترمیمی ایکٹ پاس کر کے پارلیمان نے آمریت کی یاد تازہ کردی، سینئر سیاستدان نے حیرت انگیز ردعمل دیدیا

آرمی ایکٹ کی ترامیم میں سیاسی جماعتوں کا اتحاد، کیا پی ٹی آئی بہت جلد  اپوزیشن کے ساتھ ملکر حکومت بنانے جارہی ہے؟ بڑا دعوی سامنے آگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

آرمی ایکٹ کی ترامیم میں سیاسی جماعتوں کا اتحاد، کیا پی ٹی آئی بہت جلد  اپوزیشن کے ساتھ ملکر حکومت بنانے جارہی ہے؟ بڑا دعوی سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ نگار عارف نظامی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ میرا مشورہ ہے کہ تحریک انصاف اور اپوزیشن ملکر قومی حکومت بنا لیں ، آج پارلیمنٹ میں ایسے لگا جیسے اپوزیشن ہے نہیں ، اس لیے مشور دیتا ہوں کہ تینوں جماعتیں ملک کر حکومت بنا لیں ۔ ان کا… Continue 23reading آرمی ایکٹ کی ترامیم میں سیاسی جماعتوں کا اتحاد، کیا پی ٹی آئی بہت جلد  اپوزیشن کے ساتھ ملکر حکومت بنانے جارہی ہے؟ بڑا دعوی سامنے آگیا

مسلم لیگ (ن) میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، خواجہ آصف پر  پھٹ پڑے،  پارلیمانی اجلاس کی دلچسپ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2020

مسلم لیگ (ن) میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، خواجہ آصف پر  پھٹ پڑے،  پارلیمانی اجلاس کی دلچسپ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ پارلیمانی اجلاس کی دلچسپ اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، لیگی ارکین خواجہ آصف پر پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دوبارہ اس لئے بلایا گیا کہ کچھ ارکان کو آرمی ایکٹ میں… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، خواجہ آصف پر  پھٹ پڑے،  پارلیمانی اجلاس کی دلچسپ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

دنیاکی چھ مضبوط اسلامی فوجیں عراق‘ لیبیا‘ شام‘ ترکی‘ ایران اور پاکستان اگر مل جاتیں تو

datetime 7  جنوری‬‮  2020

دنیاکی چھ مضبوط اسلامی فوجیں عراق‘ لیبیا‘ شام‘ ترکی‘ ایران اور پاکستان اگر مل جاتیں تو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چوہدری اپنے کالم ’’پلیز امریکا کو انکار کر دیں‘‘ میں لکتے ہیں کہ ۔۔۔ہمیں اس کے جواب کے لیے اسلامی دنیا کی بیس سال کی تاریخ کا جائزہ لینا ہو گا‘ بیس سال قبل دنیا میں چھ مضبوط اسلامی فوجیں تھیں‘ عراق‘ لیبیا‘ شام‘ ترکی‘ ایران اور پاکستان‘ یہ چھ… Continue 23reading دنیاکی چھ مضبوط اسلامی فوجیں عراق‘ لیبیا‘ شام‘ ترکی‘ ایران اور پاکستان اگر مل جاتیں تو

کوئٹہ میں زوردار دھماکہ ، شہادتیں 

datetime 7  جنوری‬‮  2020

کوئٹہ میں زوردار دھماکہ ، شہادتیں 

کوئٹہ ( آن لائن )کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ دو افراد جاں بحق سیکورٹی اہلکاروں سمیت 14افراد زخمی ہوگئے دھماکے کے بعد قریبی دکانوں میں آگ لگ گئی دھماکے کے بعد سول ہسپتال کوئٹہ سمیت دیگر ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے… Continue 23reading کوئٹہ میں زوردار دھماکہ ، شہادتیں 

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس!نیب نے رانا ثنا اللہ کیخلاف ان کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کو بھی شامل تفتیش کرلیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس!نیب نے رانا ثنا اللہ کیخلاف ان کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کو بھی شامل تفتیش کرلیا

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ان کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کو بھی شامل تفتیش کرلیا ۔ذرائع کے مطابق نیب نے رانا ثنااللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی کو بھی اثاثہ جات سے متعلق آگاہی کے… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس!نیب نے رانا ثنا اللہ کیخلاف ان کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کو بھی شامل تفتیش کرلیا

آرمی ایکٹ ترمیمی بل12 منٹوں میں کثرت رائے سے منظور کونسی دو بڑی سیاسی جماعتوں نے مخالفت کر دی ، احتجاجاًواک آئوٹ

datetime 7  جنوری‬‮  2020

آرمی ایکٹ ترمیمی بل12 منٹوں میں کثرت رائے سے منظور کونسی دو بڑی سیاسی جماعتوں نے مخالفت کر دی ، احتجاجاًواک آئوٹ

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں آرمی، فضائیہ اور نیوی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلزپارٹی نے بل کی حمایت کی جبکہ جماعت اسلامی ،جے یو آئی(ف) اور فاٹا اراکین نے  نے بل کی منظوری میں حصہ نہیں لیا۔ تفصیلات کے مطابق تاریخ ساز قانون سازی… Continue 23reading آرمی ایکٹ ترمیمی بل12 منٹوں میں کثرت رائے سے منظور کونسی دو بڑی سیاسی جماعتوں نے مخالفت کر دی ، احتجاجاًواک آئوٹ

’’آپ ادھر ہی آجائیں ایک ہی بات ہے‘‘ مائزہ حمید غلطی سے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میںجا  پہنچیں شاندانہ گلزار  کے چٹکلہ پر  لیگی خاتون رہنما نے  کیا جواب دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

’’آپ ادھر ہی آجائیں ایک ہی بات ہے‘‘ مائزہ حمید غلطی سے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میںجا  پہنچیں شاندانہ گلزار  کے چٹکلہ پر  لیگی خاتون رہنما نے  کیا جواب دیا

اسلام آباد(آن لا ئن ) لیگی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید غلطی سے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں، سکیورٹی عملے نے رہنمائی کی تو واپس چلی گئی ۔ تفصیلا ت کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس مختلف کمروں میں ہوئے،… Continue 23reading ’’آپ ادھر ہی آجائیں ایک ہی بات ہے‘‘ مائزہ حمید غلطی سے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میںجا  پہنچیں شاندانہ گلزار  کے چٹکلہ پر  لیگی خاتون رہنما نے  کیا جواب دیا