منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں ڈبل سوار پری پر پابندی کے در ان خواتین کو موٹر سائیکل پر سفر کی اجازت مل گئی

datetime 22  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کے دوران خواتین کو موٹر سائیکل پر سفر کی اجازت مل گئی۔محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کے باعث صوبے بھر میں کیے گئے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کروانے کے لیے چند روز قبل موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی تھی۔عام حالات میں خواتین، برزگ ،

بچوں اور صحافیوں کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوتا ہے تاہم اس بار صوبائی حکومت نے خواتین سمیت تمام افراد پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی تھی۔اب اطلاعات ہیں کہ کراچی میں خواتین کو موٹر سائیکل پر سفر کی اجازت دیدی ہے تاہم خواتین سے باہر نکلنے کا جواز پوچھ کر انھیں جانے دیا جائے گا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…