لاک ڈائون اور سرحدوں کی بندش،رمضان المبارک کے دوران کس چیز کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا؟تاجر بھی شدید پریشان
کراچی(آن لائن) کرونا وائرس کے عالمی وبائی صورت اختیار کرنے اور لاک ڈاؤن کے سبب کھجور کی تجارت بری طرح متاثر ہورہی ہے ایران اور عراق سے کھجور پاکستان نہ آنے سے مقامی مارکیٹ میں کھجور کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ سرحدوں کی بندش کے باعث ایران عراق سے کھجور کی درآمد کے سودے… Continue 23reading لاک ڈائون اور سرحدوں کی بندش،رمضان المبارک کے دوران کس چیز کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا؟تاجر بھی شدید پریشان


































