ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان نے کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک اٹلی کی مدد کرنے کا اعلان کردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

پاکستان نے کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک اٹلی کی مدد کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے اٹلی کی امداد کرنے کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی چینل نے پاکستان میں اطالوی سفارتخانے کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا پاکستان کرونا وائرس سے متاثرہ اٹلی کو 5لاکھ کلوروکوئین کی گولیاں فراہم کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اٹلی کو کرونا وائرس کے… Continue 23reading پاکستان نے کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک اٹلی کی مدد کرنے کا اعلان کردیا

بیرون ملک سے آئے افراد اپنے اپنے گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے چیکنگ سے متعلق انتظامیہ کوئی فیصلہ نہیں کر سکی، وائرس کے پھیلنےکاخدشہ

datetime 27  مارچ‬‮  2020

بیرون ملک سے آئے افراد اپنے اپنے گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے چیکنگ سے متعلق انتظامیہ کوئی فیصلہ نہیں کر سکی، وائرس کے پھیلنےکاخدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک سے وطن واپس آنے والے لوگ اپنے گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے ، نشاندہی کے باوجود انتظامیہ کاروائی سے گریزاں ۔ 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق جہلم میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19ہو گئی ہے جبکہ مشتبہ افراد کی تعداد60تک پہنچ گئی ہے۔انتظامیہ نے شہریوں کو نقل… Continue 23reading بیرون ملک سے آئے افراد اپنے اپنے گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے چیکنگ سے متعلق انتظامیہ کوئی فیصلہ نہیں کر سکی، وائرس کے پھیلنےکاخدشہ

نیب نے میر شکیل الرحمان کو غیر قانونی اراضی الاٹمنٹ کیس کی تحقیقات میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو طلب کر لیا، طلبی کا نوٹس لندن بھجوا دیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

نیب نے میر شکیل الرحمان کو غیر قانونی اراضی الاٹمنٹ کیس کی تحقیقات میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو طلب کر لیا، طلبی کا نوٹس لندن بھجوا دیا گیا

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو غیر قانونی اراضی الاٹمنٹ کیس کی تحقیقات میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو 31مارچ کوطلبی کا نوٹس لندن بھجوادیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو طلبی کا نوٹس 17 اے ایون… Continue 23reading نیب نے میر شکیل الرحمان کو غیر قانونی اراضی الاٹمنٹ کیس کی تحقیقات میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو طلب کر لیا، طلبی کا نوٹس لندن بھجوا دیا گیا

پی او ایف واہ میں بڑے پیمانے پر فیس ماسک اور ہینڈ سینیٹائرز بننا شروع روزانہ کی بنیاد پر کتنے ہزار ماسک اور سینٹائزر بنائے جائیں گے ؟ کرونا کے خلاف اقدامات، دفاعی پیداوار کے ادارے بھی میدان میں آگئے

datetime 27  مارچ‬‮  2020

پی او ایف واہ میں بڑے پیمانے پر فیس ماسک اور ہینڈ سینیٹائرز بننا شروع روزانہ کی بنیاد پر کتنے ہزار ماسک اور سینٹائزر بنائے جائیں گے ؟ کرونا کے خلاف اقدامات، دفاعی پیداوار کے ادارے بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان آرڈیننس فیکٹری روزانہ کی بنیاد پر 25ہزار فیس ماسک اور 10ہزار سینٹائزر بنانے کی صلاحیت حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کیخلاف جنگ میں جہاں عوام اور حکومت ایک پیج پر ہیں وہیں افواج پاکستان نے بھی میدان سنبھال لیا اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کی مایہ ناز… Continue 23reading پی او ایف واہ میں بڑے پیمانے پر فیس ماسک اور ہینڈ سینیٹائرز بننا شروع روزانہ کی بنیاد پر کتنے ہزار ماسک اور سینٹائزر بنائے جائیں گے ؟ کرونا کے خلاف اقدامات، دفاعی پیداوار کے ادارے بھی میدان میں آگئے

لاہور میں ایک خاندان کے 5 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

datetime 27  مارچ‬‮  2020

لاہور میں ایک خاندان کے 5 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

لاہور (آن لائن) واپڈا ٹاؤن کے ایک گھر میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب کی غفلت بتائی گئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مذکورہ خاندان کے ایک 22 سالہ نوجوان میں 22 مارچ کو… Continue 23reading لاہور میں ایک خاندان کے 5 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

کورونا موبائل یونٹس سے گھر گھر سکریننگ کا عمل شروع،حکومت کا شاندار فیصلہ

datetime 27  مارچ‬‮  2020

کورونا موبائل یونٹس سے گھر گھر سکریننگ کا عمل شروع،حکومت کا شاندار فیصلہ

لاہور (این این آئی)ابتدائی طور پر 9گاڑیاں شاہراؤں پر موجود ہوں گی، تعداد بڑھا کر 16کی جائیگی،موبائل یونٹس محکمہ بہبود آبادی کی گاڑیوں میں بنائے گئے ہیں۔انچارج موبائل یونٹ ڈاکٹر فرزانہ کا کہنا ہے کہ سکریننگ تھرمل گنز سے کی جائے گی۔ کوئی شہری مشتبہ پایا گیا تو فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کو اطلاع… Continue 23reading کورونا موبائل یونٹس سے گھر گھر سکریننگ کا عمل شروع،حکومت کا شاندار فیصلہ

دو عالمی طاقتوں نے ایک دوسرے کو قابو کرنے کیلئے کورونا وائرس پھیلایا، تشویشناک دعویٰ سامنے آگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

دو عالمی طاقتوں نے ایک دوسرے کو قابو کرنے کیلئے کورونا وائرس پھیلایا، تشویشناک دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ لے رکھا اور تباہی کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکہ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 85ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ چین نے مغربی ممالک کو قابو پانے کیلئے… Continue 23reading دو عالمی طاقتوں نے ایک دوسرے کو قابو کرنے کیلئے کورونا وائرس پھیلایا، تشویشناک دعویٰ سامنے آگیا

پوری اُمت مسلمہ فوری طور پر رجوع الی اللہ کرے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگے، بادشاہی مسجد کے خطیب کا اہم پیغام

datetime 27  مارچ‬‮  2020

پوری اُمت مسلمہ فوری طور پر رجوع الی اللہ کرے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگے، بادشاہی مسجد کے خطیب کا اہم پیغام

لاہور(این این آئی) بادشاہی مسجد لاہور کے خطیب اورمجلس علماء پاکستان کے مرکزی چیئر مین مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے کہا ہے کہ”کرونا وائرس“ سے نجات کیلئے پوری پاکستانی قوم کو اجتماعی طور پر توبہ واستغفار کرنا چاہیئے کیونکہ توبہ و استغفار کرنے سے اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے‘ اللہ تعالیٰ… Continue 23reading پوری اُمت مسلمہ فوری طور پر رجوع الی اللہ کرے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگے، بادشاہی مسجد کے خطیب کا اہم پیغام

قرنطینہ سینٹر میں موجود افراد نے فرمائش کے ڈھیر لگا دیے، نہ صرف شراب بلکہ چرس تک مانگ لی، خدمت کرنے والے افراد انتظامیہ کے سامنے حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  مارچ‬‮  2020

قرنطینہ سینٹر میں موجود افراد نے فرمائش کے ڈھیر لگا دیے، نہ صرف شراب بلکہ چرس تک مانگ لی، خدمت کرنے والے افراد انتظامیہ کے سامنے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک قرنطینہ سینٹر میں لوگوں کی خدمات کرنے والے افراد نے حیرت انگیز باتوں کا انکشاف کیا۔ ان کی گفتگو کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ لوگ کرونا وائرس سے مر رہے ہیں اور خوفزدہ تو دوسری جانب ہمارے ہاں قرنطینہ سینٹر میں کن کن چیزوں کا تقاضا کر… Continue 23reading قرنطینہ سینٹر میں موجود افراد نے فرمائش کے ڈھیر لگا دیے، نہ صرف شراب بلکہ چرس تک مانگ لی، خدمت کرنے والے افراد انتظامیہ کے سامنے حیرت انگیز انکشافات