وزیر ِاعظم کے معاونین، مشیروں کی تقرریوں کیخلاف سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے غیر منتخب معاونینِ خصوصی اور مشیروں کی تقرریوں کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔عدالت عظمیٰ میں ایڈووکیٹ جہانگیر جدون کی طرف سے آئین کے آرٹیکل 183/3 کے تحت آئینی درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ… Continue 23reading وزیر ِاعظم کے معاونین، مشیروں کی تقرریوں کیخلاف سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا



































