اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق شیری رحمان کا بیان ، زلفی بخاری سے بھی نہ رہا گیا، شدید ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستا نیز زلفی بخاری نے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق شیری رحمان کا بیان مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا سیاسی مقاصد کیلئے مشکل حالات سے دوچار تارکین وطن کو بدنام نہ کیا جائے۔معاون خصوصی زلفی بخاری نے پیپلز پارٹی کی رہنما شیری… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق شیری رحمان کا بیان ، زلفی بخاری سے بھی نہ رہا گیا، شدید ردعمل سامنے آگیا




































