خیبر پختونخوا میں 45 روز ہ لاک ڈائون،13لاکھ افراد ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے،گروتھ ریٹ کتنا متاثر ہوگا؟ممکنہ نقصانات پر مبنی رپورٹ جاری
پشاور( آن لائن )45 روز کے لاک ڈائون کے دوران خیبر پختونخوا میں 13 لاکھ افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھوبیٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواحکومت کے شعبہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈائون کے 45 روز کے دوران خیبرپختونخوا میں 13 لاکھ… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں 45 روز ہ لاک ڈائون،13لاکھ افراد ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے،گروتھ ریٹ کتنا متاثر ہوگا؟ممکنہ نقصانات پر مبنی رپورٹ جاری


































